Saturday 12 May 2012

Mazari tribe مزاری قبیلہ

بسم اللہ الرحمان الرحیم
Research Center For Pakistan & International Affairs
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرزانسایکلو پیڈیا آف پاکستان
Mazari tribe مزاری قبیلہ
   مزاری قبیلہ سرچ بلاگ معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    ،پاکستان  کے  اہم ترین مزاری قبیلہ    کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. پاکستان ریسرچ بلاگ میں مزاری قبیلہ  کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
 مزاری قبیلہ سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ   ہے اور یہ پاکستان کے اہم ترین مزاری قبیلہ  کے بارے میں   
              
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا مزاری قبیلہ  سرچ بلاگ سر دست  دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا آگے چل کر یہ پاکستان کی تمام ہی مقامی زبانوں میں شائع کیا جائے گا ۔
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کے اس  اہم  ترین مزاری قبیلہ کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
مزاری قبیلہ کی تاریخ ۔
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں پاکستان اور مزاری قبیلہ  کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں مزاری قبیلہ  کی اہمیت و جائزہ
 پاکستان کے تمام علاقوں  میں مقیم مزاری قبیلہ قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
مزاری قبیلہ کے  سیاستدانوں اور سرداروں اور رہنماوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
مزاری قبیلہ  کی تمام شاخوں اور ان کی اہمیت کے بارے میں معلومات۔
۔
 مزاری قبیلہ سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  مزاری قبیلہ سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرزobaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے
03323004893
03452104458
03062296626
پر رابطہ قائیم کیجیے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے بارے میں جانیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
 isi-pakistan-research.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
جانیے
balochistansearch.blogspot.com
کے بارے میں پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے
دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں
جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف  کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے
دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ
pakurdupedia.blogspot.com
کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com